One Day I Became a Princess / Suddenly Became A Princess One Day / 某天成为公主 / 어느 날 공주가 되어버렸다
Rank: 93140th, it has 97 monthly / 1.4K total views.
Authors: Plutus
Artists: Spoon(art)
Genres: Manhwa , Webtoon , Shoujo(G) , Adaptation , Comedy , Drama , Fantasy , Full Color , Historical , Isekai , Magic , Reincarnation , Romance
Original language: Korean
Translated language: Urdu
Read direction: Right to Left
Original work: Completed
Upload status: Completed
Year of Release: 2019
Year of Complete: 2022
Summary:
خوبصروت اتھنیژیا اپنے ہی حیاتیاتی باپ کے ہاتھوں مر گئ، کلاوڈی ڈے الگر اوبیلیا، بتھر کے دل والا بادشاہ! یہ صرف ایک سونے کے وقت والی نادان کہانی تھی۔۔۔ تب تک ایک عورت کو پتا چلتا کہ وہ اسی کہانی کی بدقصمت شہزادی بن گئ ہے! اس کو اب اپنے ہدقصمت تقدیر سے نکلنے کے لیے ایک منصوبہ چاہیۓ ہو گا، اور وقت آہستہ آہستہ نکلی جا رہا ہے۔ کیا وہ منصوبہ نمبر ایک پر عمل کرے گی، کہ اپنی پوری زندگی خاموشی سے رہو، بادشاہ سے بنا توٹس ہوۓ، یا منصوبہ نمبر 2، جس میں وہ اتنا پیسا جمع کر لے، کہ وہ محل سے ہی فرار ہو جاۓ، اور کیا پھر وہ منصوبہ نمہر 3 میں پھس جاۓ گی، اپنے ابے کی اچھی سائڈ میں آنے کی کوشش کرے گی۔
show the remaining
Extra Info:
یہ اردو میں ہے۔

Reviews

Comments

Disqus